نیو یا ر ک 27 ستمبر ( ایجنسیز) امر یکی صد ر با ر ک ا و با ما نے و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی سے سمٹ بحث کے دو را ن ہند و ستا ن کے حر کیا تی ر و ل کی سر ا ہنا کی اور خوا ہش ظا ہر کی کہ وہ ا سلا مک اسٹیٹ اور ایبو لا وا ئر س کے خلا ف ا ٹھ کھڑ ا ہو اور امر یکہ کا سا تھ دے ۔ ا مر یکہ کی ایک عدا لت نے و زیر ا عظم نر یند ر مو دی سے گجرا ت فسا دا ت کو ر و کنے
میں مبینہ طو ر پر نا کام ر ہنے کے سلسلہ میں ا ن لگے ا لز ا ما ت کا جو اب دینے کو کہا ہے۔ مو دی فی ا لحا ل ا مر یکہ کے پا نچ ر و ز ہ دو ر ہ پر ہیں۔ و ز یر ا عظم بننے کے بعد یہ ان کا پہلا د و ر ہ ہے ۔ 2002 ء میں گجرا ت فسا دا ت میں ز ند ہ بچ جا نے وا لے دو افراد کی طر ف سے ایک انسا نی حقو ق سے متعلق تنظیم امریکن جسٹس سنٹر نے یہ در خوا ست عدا لت میں د ا خل کی ہے جس کا مو دی کو 21 دن کے اندر جوا ب د ینے کے لئے کہا گیا ہے۔